ہمارےبارےمیں

New-Generation-Logo-Page

ماہنامہ نیوجنریشن کراچی کاآغازراشدعلی چشتی کی زیرادارت 1999ءمیں پرنٹ میڈیامیں ہواتھااوراسےالحمدللہ نئی نسل کےساتھ ساتھ تمام حلقوں میں مقبولیت حاصل ہوئی.

جوں جوں الیکٹرانک میڈیا کااستعمال بڑھتا گیا پرنٹ میڈیا کےقارئین کی تعدادمیں نمایاں کمی نظرآنےلگی.
اس صورتِحال کے پیشِ نظرہم نےماہنامہ نیوجنریشن کراچی کوپرنٹ میڈیا سے الیکٹرانک میڈیا پرمنتقل کرنےکاارادہ کیا ہےاورآپ تمام کےلئے ایک صحت منداورمعلوماتی ویب سائٹ کاآغازکیا ہےتاکہ عصرِحاضرکے جدید تقاضوں سے ہم آہنگ ہوکراس سلسلے کوجاری رکھا جائے.

آپ کاتعاون اورآپ کی رائے اس سلسلے کی ترویج وترقی کے لیئے کلیدی کردارادا کریگی.